Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
تازہ ترین

بالی وڈ میں اردو زبان کے فروغ کا حکم

ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے بالی وڈ ستاروں کو فلم انڈسٹری میں اردو زبان کے فروغ کیلئے خدمات انجام دینے کا حکم جاری کیاہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار سلمان خان، کترینہ کیف اورشاہ رخ خان ”ہندوستان کی نیشنل کونسل فار پروموشن آف اردو لینگوئج“ کےساتھ ملکرکر اردو کے فروغ کیلئے کام کرینگے۔
 

شیئر: