Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

کیا پرینیتی، شردھا کی جگہ لیں گی؟

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑاکو نئی فلم ملنے کی اطلاعات ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پرینیتی مشہور بیڈمنٹن کھلاڑی سائنہ نیہوال کی زندگی پر مبنی فلم میں اداکاری کریں گی۔ اس سے قبل اداکارہ شردھا کپور اس فلم میں کام کررہی ہیں ۔اب کیا پرینیتی، شردھا کی جگہ لیں گی یا انہیں کوئی نیا کردار ملے گا، اس کی تفصیل سامنے نہیں آسکی۔
 

شیئر: