Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

مہوش حیات کیلئے اعزاز

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کیلئے اعزاز کا اعلان کیا گیا ہے ۔میڈیا ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے مہوش حیات کوان کی فنی خدمات پر سول اعزاز تمغہ امتیاز عطا کئے جانے کا اعلان کیاگیاہے ۔ اداکارہ مہوش حیات اس اعلان کے باعث کافی خوش ہیں ۔یہ اعزاز انہیں صدر پاکستان کی جانب سے دیاجائے گا ۔مہوش کہتی ہیں کہ وہ انڈسٹری میں اچھا کام کرہی ہیں اس لئے اعزاز کی مستحق ہیں۔

 

شیئر: