Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

لوڈویڈنگ کی دوبارہ نمائش

پاکستان کی حالیہ ریلیز ہونے والی نئی فلم لوڈویڈنگ کو سینماگھروں میں دوبارہ ریلیز کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار فہد مصطفی اور مہوش حیات کی فلم لوڈویڈنگ کو اس سے قبل گزشتہ برس عید الضحی کے موقع پرریلیز کیاگیاتھااور اس نے بہترین بزنس کیاتھا
 

شیئر: