Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

نواز اور مونی کی نئی فلمی جوڑی

بالی وڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی جلد نئی فلم میں اداکارہ مونی رائے کےساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نوازالدین صدیقی کے بھائی ہدایتکار شمس صدیقی نئی ہندی فلم ' بولے چوڑیاں ' بنارہے ہیں جس میں دونوں اداکار ایکساتھ پہلی بار سینما اسکرین پر نظرآئیں گے۔ اداکارہ مونی رائے اکشے کمار کے بعد اب نوازالدین کی ہیروئن بنیں گی۔
 

شیئر: