Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

”لوآجکل 2 “کی شوٹنگ

بالی وڈ کی مشہور فلم” لو آجکل“ کی سیکوئل فلم بن رہی ہے ۔حال ہی میں فلم کی شوٹنگ کا آغا زکر دیا گیاہے۔ فلم ”لو آجکل 2“میں اداکارہ سارہ علی خان اور کارتک آریان کام کررہے ہیں ۔حال ہی میں فلم کے سیٹ سے دونوں کی تصویر سامنے ائی ہے۔ فلم لو آجکل' 10 برس قبل 2009 میں ریلیز ہوئی تھی جس میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون ، ہرلین کور اور سیف علی خان نے کام کیاتھا۔
 

شیئر: