Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
تازہ ترین

ورون 'قلی' بن گئے

بالی وڈ کے ٹاپ کے ہیرو ورون دھون حال ہی میں ایک قلی کے روپ میں سامنے آئے ہیں ۔وہ سر پر بڑا سا ٹوکرا اٹھائے کھڑے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ورون دھون ان دنوں قلی نمبر ایک کے سیکوئل پر کام کررہے ہیں ۔والد ڈیوڈ دھون کی فلم قلی نمبر ایک کی سیکوئل فلم ہے۔ پہلی فلم 1995 میں ریلیز ہوئی تھی جس میں اداکار گووندا نے مرکزی کردار نبھایاتھا جسے کافی شہرت ملی تھی۔
 

شیئر: