Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

عامر اور شاہ رخ کے انکار کے بعد رنبیر کپور

بالی وڈ کے مشہور اداکاررنبیر کپور جلد نئی فلم کے ذریعے ایک بار پھر سینمااسکرین پر اداکاری پیش کرتے دکھائی دیں گے۔ خبر ہے کہ رنبیر کپورہندوستان کے خلانوردراکیش شرما کا کردار نبھائیں گے ۔اطلاعات ہیں کہ پہلے یہ کردار اداکار عامر خان اور پھر شاہ رخ خان کی جانب سے ادا کئے جانے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔ دونوں کے انکار کے بعد اب رنبیر کپور کو کاسٹ کئے جانے کی خبریںہیں۔
 

شیئر: