Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

” کلنک “کی جھلک پیش

بالی وڈ سینما باکس آفس کی نئی فلم کلنک کی شوٹنگ جاری ہے تاہم فلم کی پہلی جھلک پیش کردی گئی ہے۔ کرن جوہر کی نئی فلم کلنک کی جھلک میں ایک خاتون اور ایک مرد ایک کشتی میں بِیٹھے دکھائی دے رہے ہیں۔ فلم میں اداکار ورون دھون،عالیہ بھٹ مادھوری دکشت ،سنجے دت اور سوناکشی سنہا کام کررہے ہیں۔

 

شیئر: