Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

عرفان خان کی ہندوستان واپسی

بالی وڈ کے مشہور اداکار عرفان خان کینسرکے کامیاب علاج کے بعد امریکہ سے واپس ہندوستان آگئے۔حال ہی میں عرفان خان کی ممبئی کے ایئرپورٹ پر واپسی کی تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں وہ جیکٹ ،پینٹ شرٹ اور ہیٹ پہنے ہوئے ہیں جبکہ چہرہ رومال سے ڈھکا ہواہے۔ عرفان خان جلد ہندی میڈیم ٹو ' کی شوٹنگ کا حصہ بنیں گے۔
 

شیئر: