Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
تازہ ترین

” 7 دن، محبت ان “کی نمائش دوبارہ

    معروف اداکارہ ماہرہ خان اور شہریار منور کی فلم ” سات دن ان محبت “ دوبارہ سینما گھروں کی زینت بن گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اس فلم کو سینما بینوں کے لئے دوبارہ پیش کیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ بالی وڈ کی فلموں پر پابندی کے بعدسے پاکستانی سینما گھر ویران ہو رہے تھے جس کے باعث لالی وڈ کی مقبول فلمیں دوبارہ دکھائی جا رہی ہیں۔
 

شیئر: