Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

حائل میں راستے کی تبدیلی

حائل۔۔۔ حائل میں الحمراءکبری کی تعمیر کی وجہ سے الراجحی مسجد کے قریب سگنل جمعہ سے بند کردیا گیا۔ 2019ءکے اختتام تک کبری تیار ہوگی۔ جس کے بعد یہاں رہنے والے لوگوں کو اس کی بدولت ٹریفک کی آمد ورفت میں آسانی ہوجائیگی۔
 

شیئر: