Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

”کلنک“ میں ورون ادتیا کی جھلک

حال ہی میں دو بالی وڈ ادکار ورون دھون اور ادتیارائے کپور کی فلمی جھلک سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن جوہر کی پروڈکشن میں بننے والی” کلنک“ کے فلمی پوسٹرمنظر عام پر آئے ہیں جن میں ورون د ھون اور ادتیا رائے نمایاں ہیں۔فلم میں ورون” ظفر“ کے کردار میں جبکہ ادتیا ”دیو چوہدری “کے کردار میں دکھائی دیں گے۔
 

شیئر: