Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
تازہ ترین

”نیور گرو اولڈ“ کا نیا ٹریلر جاری

ایکشن سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ہالی وڈ تھرلر فلم ”نیور گرو اولڈ“کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ایوان کیوینیگھ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی آئرلینڈ کے ایک قصبے کے گرد گھومتی ہے جہاں ایک گینگ آکر قبضہ کرلیتا ہے اور رہائشیوں کا قتل عام کرتا ہے۔ایکشن اور سنسنی سے بھرپور یہ فلم 15مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: