Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

رابی پیرزادہ کا نیا جنگی ترانہ

پاکستان کی معروف گلوکارہ  و اداکارہ رابی پیرزادہ نے نیا جنگی ترانہ ریکارڈ کرا دیا ۔ رابی پیرزادہ نے اپنے والد میجر (ر) ہمایوں پیرزادہ کے لکھے ہوئے جنگی ترانے کو اپنی آواز میں ریکارڈ کروا یا جس کی آڈیو مکمل کرنے کے بعد اب وہ اسکی وڈیو بھی بنائیں گی ۔اس سے قبل بھی رابی پیرزادہ اپنے والد کے لکھے ہوئے قومی ترانے ریکارڈ کروا چکی ہیں جو عوامی حلقوں میں بڑے مقبول ہوئے ۔
 
 

شیئر: