Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

’’ فائنڈنگ اسٹیو میک کوئن‘‘ کا نیا ٹریلر

ہالی وڈ تھرلر فلم’’ فائنڈنگ اسٹیو میک کوئن‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔مارک اسٹیون جانسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے گینگ کے گرد گھومتی ہے جو سابق امریکی صدر نکسن کے سیکرٹ فنڈ سے نقب زنی کی واردات کا منصوبہ بناتاہے۔ تھرل سے بھرپور یہ فلم 15مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: