Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

گیم آف تھرونز سیزن 8 کے پوسٹر ریلیز

 نئی ہالی وڈ فینٹسی ایکشن ڈرامہ گیم آف تھرونز  کےآٹھویں سیزن کے پوسٹر جاری کردیئےگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گیم آف تھرونز 8 کے پوسٹروں میں نائٹ کنگ کانٹوں پر بیٹھے دکھائی دے رہے ہیں۔ تمام کرداروں کے ایک ہی انداز میں الگ الگ پوسٹر جاری کئےگئے ہیں۔سیریز کی شوٹنگ آخری مراحل میں ہے۔گیم آف تھرونز اپریل میں پیش کی جائےگی۔
 

شیئر: