Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

شاہد کپور 38 کے ہوگئے

بالی وڈ ہیرو شاہد کپور38 برس کے ہوگئے ۔ اداکار پنکج کپور اور نیلم عظیم کے بیٹے شاہد کپور نے 2003 میں فلم عشق وشق سے بالی وڈ میں قدم رکھا تھا۔ وہ اب تک متعدد فلموں میں اداکاری کرچکے ہیں۔اداکارہ سونم کپور نے شاہد کپور کو سوشل میڈیا پران کےساتھ بنائی گئی تصاویر بھی شیئر کی ہیں،شاہدکپور ان دنوں فلم کبیر سنگھ میں کام کررہے ہیں۔
 
 

شیئر: