Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

بالی وڈ کی'' موم'' چین میں

پاکستانی اور ہندوستانی سینما کےبعد اب بالی وڈ فلم 'موم کوچین میں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی'' موم'' 20 مارچ کو چین کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی فلم میں سری دیوی نے مرکزی جبکہ پاکستانی اداکاروں سجل علی اور عدنان صدیقی نے اہم کردار اداکئےتھے۔
 

شیئر: