Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

میرا نے ماہرہ کو قابل فخر قراردیا

پاکستانی اداکاراﺅں ماہرہ خان اور میرا خان کے درمیان لفظی چپقلش سامنے آتی رہی ہے۔ میرا کے ماہرہ مخالف بیانات ماضی میں کئی بار سنے گئے ہیں تاہم حال ہی میں ماہرہ خان نے میرا کی تعریف کرڈالی۔ماہرہ نے میرا کے گیت کی عکسبندی کی تعریف کی جس پر اداکارہ میرا نے کہاکہ ماہرہ میںتمہاری جانب سے دی گئی عزت کو یاد رکھوں گی۔ میرا نے ماہرہ کو قابل فخر قراردیا۔
 
 
 

شیئر: