Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

کنگنا کی مانیکارنیکا ' فلاپ

بالی وڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم مانی کارنیکا دی کوئین آف جھانسی، شائقین سینما کو متاثر کرنے میں ناکام رہی۔ رواں ہفتے ریلیز ہونےوالی یہ فلم بالی وڈ باکس آفس پر بہترین بزنس پیش نہ کرسکی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت فلم کی ناکامی پر کافی غصے میں ہیں۔ انہوں نے فلم کے ہدایتکار کرش کو آڑے ہاتھوں لیا۔کنگنا کی نقلی گھوڑے پر عکسبندی کی ایک وڈیوبھی سامنے آچکی ہے۔
 
 

شیئر: