Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

احسن اور عائزہ کی پہلی ویب فلم

پاکستانی ٹی وی ڈراموں کے دو مشہور اداکار اب جلد ویب سیریز میں اداکاری کرتے دکھائی دیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عائزہ خان اور احسن خان دو نوں ہی ویب فلم میں کام کررہے ہیں۔ یہ فلم اگلے ماہ ویب چینل پر ریلیز کی جائے گی۔ اس سے قبل مہوش حیات اور اظفر کی ویب سیریز جاری ہوچکی ہے۔
 
 

شیئر: