Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

عامرخان نے رشی کپور کی عیادت کی

بالی وڈکے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان حال ہی میں امریکہ میں زیر علاج اداکار رشی کپور سے ملنے پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان کی رشی کپور سے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے ۔ اس موقع پر رشی کی اہلیہ نیتو کپور بھی موجود ہیں رشی کپور کینسر کے علاج کیلئے گزشتہ کئی ماہ سے امریکہ کے شہر نیویارک میں مقیم ہیں۔
 

شیئر: