Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

موبایلی کے نئے ایگزیکیٹو چیئرمین مقرر

ریاض۔۔۔ موبایلی نے اعلان کیا ہے کہ اس کے ایگزیکیٹو چیئرمین احمد ابو دومہ کے مستعفی ہونے پر ان کی جگہ سلمان بن عبدالعزیز البدران کو نیا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔ نئے چیئرمین یکم اپریل 2019ءسے چارج سنبھالیں گے۔ وہ مواصلات کے شعبے میں طویل تجربہ رکھتے ہیں۔

شیئر: