Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025

شاہ سلمان سے تھریسامے کی ملاقات

قاہرہ ۔۔۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے اتوار کو یورپی عرب سربراہ کانفرنس کے مرکز میں برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماﺅںنے سعودی عرب اور برطانیہ کے تعلقات کا جائزہ لیا۔ علاقائی اور بین الاقوامی حالات حاضرہ اور کانفرنس کے ایجنڈے پر موجود متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
 

شیئر: