Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

مصر: کنگ سلمان یونیورسٹی کی تعمیر

قاہرہ ۔۔۔ جزیرہ نما ئے سینا کی تعمیر و ترقی کیلئے خادم حرمین شریفین پروگرام کے تحت طور شہر میں کنگ سلمان یونیورسٹی تعمیر کی جارہی ہے، اس کا فیصلہ یکم اپریل 2016ءکو شاہ سلمان کے دورہ قاہرہ کے موقع پر کیا گیا تھا۔ اس میں 20500 طلباء تعلیم حاصل کرسکیں گے۔ یہ جنوبی سینا کی پہلی مکمل یونیورسٹی ہوگی، یہ 300 ایکڑ کے رقبے پر تیار کی جارہی ہے
 

شیئر: