Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
تازہ ترین

گلی بوائے100کروڑ کلب میں شامل

بالی وڈ کے مشہور ہیرو رنویر سنگھ کی گلی بوائے سے ریپر کی کہانی پر مبنی فلم سینما بینوں کو بھاگئی۔فلم نے100کروڑ کی شاندار کمائی کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے ریلیز ہونےوالی”گلی بوائے“ ایک ہی ہفتے میں 100کروڑ کلب کی فلموں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی۔ہدایتکارہ زویا اخترکی گلی بوائے عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی پہلی فلم ہے۔
 

شیئر: