Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025

زرینہ وہاب ،مودی کی والدہ کے کردار میں

اداکارہ زرینہ وہاب کو ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی حقیقی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کی والدہ کے کردار کیلئے منتخب کرلیاگیاہے ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ زرینہ وہاب نریندر مودی کی والدہ ہیرابین مودی کا اہم کردار ادا کریںگی۔ فلم میں ویوک اوبرائے نریندر مودی بنیں گے۔ اداکارہ برکھا ان کی اہلیہ کا کردار ادا کریںگی۔
 
 
 
 

شیئر: