Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

میرا کا ملازم نقدی و زیورات لوٹ کر فرار

پاکستانی اداکارہ میرا آئے روز کسی نہ کسی خبرکے باعث میڈیا میں ان رہتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں میرا کے ہاں چوری کا واقعہ پیش آیا۔اطلاعات کے مطابق میرا کے ملازم نے ان کے گھر سے نقدی اور زیورات لوٹ لئے ۔ اس کے علاوہ اے ٹی ایم کے ذریعے بھی ملازم نے بینک سے لاکھوں روپے نکلوائے اور فرار ہوگیا ۔میرا نے لاہور کے مقامی تھانے میں ملازم کیخلاف رپورٹ درج کرادی ہے۔
 
 

شیئر: