Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

ایمان علی کا نکاح

پاکستانی اداکارہ و معروف ماڈل ایمان علی نکاح کے بندھن میں بند ھ گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ایمان علی کا بابر بھٹی سے نکاح ہوگیا ۔ ایمان علی کی مایوں اور ڈھولکی کی تقریب کا اہتمام بھی کیاگیا ۔ ا س دوران ایمان علی کا بابر بھٹی سے نکاح بھی ہوگیا۔جلد رخصتی بھی ہوجائے گی۔ ایمان علی کے نکاح کی تقریب میں شوبز کی اہم شخصیات شریک ہوئیں۔
 

شیئر: