Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

فلمی ہٹلربرونو گینز چل بسے

سابق جرمن ڈکٹیٹرایڈولف ہٹلر کے کردار سے شہرت حاصل کرنےوالے ہالی وڈ اداکار برونو گینز چل بسے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برونوگینز کینسر میں مبتلا تھے۔ان کی عمر 77 برس تھی۔برونو کو ہٹلر کے کردار میں بہترین اداکاری پر شہرت کےساتھ کئی بڑے ایوارڈ مل چکے تھے۔برونو گینز جرمن، انگریزی اوردیگریورپی زبانوں کی لگ بھگ 200 فلموں میں اداکاری کرچکے تھے۔
 
 

شیئر: