Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026

چین کے نائب صدر سے محمد بن سلمان کی ملاقات

بیجنگ۔۔۔ولیعہدنائب وزیر اعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے جمعہ کو چین کے نائب صدر ہان ژنگ سے بیجنگ کے بڑے عوامی ہال میں ملاقات کی ۔اس موقع پر انہوں نے سعودی عرب اور چین کے تعلقات اور دونوں دوست ملکوں کے رشتوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے امکانات کا جائزہ لیا۔
 

شیئر: