Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

نجی اداروں کی کار کردگی کس طرح بہتر ہو؟

طائف ۔۔۔نجی اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے 17سرکاری اداروں پر مشتمل اعلیٰ کمیٹی قائم کردی گئی۔ یہ کمیٹی ہر ادارے کے چیلنجوں اور اسکے مسائل کا احاطہ کریگی اور پھر ان کی گتھیاں سلجھانے کا اہتمام کریگی۔ چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے جس ادارے کو جو مدد درکار ہوگی دی جائیگی۔اعلیٰ کمیٹی ہر ادارے سے متعلق ایک رپورٹ اور سفارشات پیش کریگی۔10روز کے اندر اندر سفارش پر عملدرآمد کا اہتمام کیا جائیگا۔
مزید پڑھیں:-  - - -جدہ کے ساحل پر سائیکل سوار خواتین

شیئر: