Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
تازہ ترین

مکہ میں سائیکلوں کیلئے خصوصی راستہ

مکہ مکرمہ۔۔۔مقدس شہر کی میونسپلٹی نے مکہ مکرمہ میں سائیکلوں کی مخصوص لائن قائم کرنے کا آغاز ایک شاہراہ سے کیا جائیگا۔مکہ اخبار کے مطابق سب سے پہلے الاسکان محلے میں ایک کلو میٹر کا راستہ سائیکلوں کیلئے مختص کیا جائیگا۔یہ فٹپاتھ سے متصل ہوگا۔سائیکل سواروں کو صرف اسی لائن میں چلنے کا اختیار ہوگا۔سڑک کے شروع میں سائیکل کی شکل بنی ہوگی۔نگرانی کیلئے کیمرے نصب ہونگے۔3ماہ تک اس کے موثر ہونے کا پتہ لگانے کی کوشش کی جاتی رہے گی۔
مزید پڑھیں:- - - - -سعودی فیاض اور مہمان نواز ہیں، چینی شہری

شیئر: