Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

انیل کپور ویلن بنیں گے

بالی وڈ کے مسٹر انڈیا،مشہور اداکار انیل کپور نے ایک نئی فلم سائن کرلی ہے اس نئی ہندی فلم میں انیل کپور ویلن کے منفی کردار میں دکھائی دیں گے۔ کئی فلموں میں ہیرو اور مرکزی کرداراداکرنےوالے انیل کپور اس سے قبل بھی کئی ایکشن فلموں میں اداکاری کرچکے ہیں۔ 
 

شیئر: