Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

شردھا کا”اسٹریٹ ڈانسر “ پر کام شروع

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے حال ہی میں نئی فلم اسٹریٹ ڈانسر پر کام شروع کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار شردھا کپور ہدایتکار ریموڈی سوزا کی فلم کا حصہ بن گئی ہیں۔ شردھا ٹیم کےساتھ لندن میں موجود ہیں جہاں شوٹنگ کے آغاز کی خبر سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر دی ہے۔ مذکورہ فلم میں شردھا، ورون دھوان اور نورا فتحی کےساتھ کام کریںگی۔
 
 

شیئر: