Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

جینیفر لوپیز نے میٹھاچھوڑدیا

مشہور ادکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپیز نے میٹھا کھانا چھوڑدیا جس سے ان کی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جسمانی وزن میں کمی کیلئے جینیفر لوپیز نے 10 دن کا ٹاسک پورا کرنے کی ٹھانی تھی۔ جینفر کہتی ہیں شروع شروع میں سب مشکل لگا مگر پھر عادت ہوگئی ۔چینی چھوڑنے سے ان کی صحت میں واضح مثبت تبدیلی آئی ہے۔
 

شیئر: