Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

والدہ کیلئے سلمان کا تحفہ،مہنگی کار

بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان جو کام کرتے ہیں دبنگ کہلاتاہے ۔حال ہی میں سلمان خان نے اپنی والدہ کو مہنگی برانڈ نیو کار کا تحفہ دیاہے۔سلمان کی جانب سے والدہ کیلئے خریدی گئی گاڑی کی قیمت لگ بھگ ڈیڑھ کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔
 
 

شیئر: