Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

گلوکاربادشاہ اب اداکاری کرینگے

ہندوستان کے مشہور گلوکار بادشاہ نے موسیقی کے بعد اب اداکاری میں اپنی صلاحیتیںآزمانے کا فیصلہ کرلیاہے۔ بادشاہ کو نئی ہندی فلم میں اداکارہ سوناکشی سنہا اور ورون شرما کےساتھ کاسٹ کرلیاگیاہے۔فلم میں کام کرنے کی پیشکش پر بادشاہ نے خوشی کا اظہار کیاہے۔
 
 

شیئر: