Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

کنگنااپنی زندگی پر فلم بنائیں گی

بالی وڈ’ ’کوئین“ کنگنا رناوت جن کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی تاریخی ڈرامہ فلم ’مانی کارنیکا‘ دنیا بھر سے 100 کروڑ روپے کمانے میں کامیاب ہو گئی ہے، وہ جلد ہی اپنی زندگی پر فلم بنانا شروع کردیں گی۔انہوں نے تصدیق کی ہے کہ ان کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کی کہانی لکھنے پر جلد ہی کام شروع کردیا جائے گا۔
 

شیئر: