Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

” بدلہ“ کا ٹریلر جاری

بالی وڈ فلم بدلہ کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ معروف اداکار امیتابھ بچن اور تاپسی پنو ایک سسپنس کہانی لئے سینما اسکرین پر دکھائی دیں گے۔وکیل کے کردار میں امیتابھ بچن تاپسی پنو کا کیس لڑرہے ہیں ۔امریتا سنگھ بھی عرصے بعد اداکاری کررہی ہیں۔” بدلہ“ کے ٹریلر میں سسپنس سے بھری کہانی جھوٹ اور سچ کے درمیان موازنے کی ایک جھلک ہے۔یہ فلم 8 مارچ کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: