Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

ہالی وڈ اداکار البرٹ چل بسے

ہالی وڈ کے مشہور آسکرایوارڈ یافتہ اداکار البرٹ فنے چل بسے۔ معروف برطانوی اداکار البرٹ فن کی عمر 82 برس تھی۔ البرٹ نے کریئر کاآغاز ولیم شیکسپیئر کے تھیٹر ڈراموں سے کیا بعد ازاں ہالی وڈ کی متعدد فلموں میں کام کیا۔ البرٹ کا شمار ہالی وڈ کے مشہور اداکاروں میں ہوتاہے انہوں نے گولڈن گلوب میں تین کیٹیگریز میں آسکر ایوارڈ حاصل کئے تھے۔

 

شیئر: