Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ثانیہ کی زندگی پر فلم، معاہدہ طے

معروف ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی حقیقی زندگی پر فلم بنائے جانے کے فیصلے کے بعد اب خبر ہے کہ ثانیہ مرزا کا فلم کیلئے معاہدہ طے پاگیاہے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے ثانیہ مرزا کے ذاتی و فنی سفرکو فلم کی صورت میں پیش کیاجائےگا ثانیہ، ہند کی معروف شخصیت مانی جاتی ہیں۔ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے شادی کے بعد ثانیہ کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔
 
 

شیئر: