Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

لوڈویڈنگ کیلئے بہترین فلم کا اعزاز

لالی وڈ کی گزشتہ برس ریلیز ہونےوالی فلم ' لوڈویڈنگ' کو راجستھان فلم فیسٹیول میں بہترین فلم کا اعزاز دیاگیاہے۔ ہندوستانی ریاست راجستھان میں ہونےوالے فلمی میلے میں لوڈویڈنگ کو دیگر فلموں کےساتھ نامزد کیاگیاتھا تاہم یہ اب فلم بہترین فلم قرراردی گئی ہے۔ فلم میں اداکار فہد مصطفی اور مہوش حیات نے کام کیاتھا۔ فلم کی کہانی پاکستانی روایات، شادی اور جہیز کے عنوان پرمبنی تھی۔
 

شیئر: