Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

”ایک لڑکی کو دیکھا“آسکرنامزدگی میں شامل کرنےکا فیصلہ

بالی وڈ کی حالیہ ریلیز ہونےوالی فلم” ایک لڑکی کو دیکھا “ کو آسکر ایوارڈکی نامزدگیوں میں شامل کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم کپور راجکمار راﺅ اور انیل کپور کی نئی فلم کی منفرد کہانی کو بین الاقوامی سطح پر سراہاگیاہے جس کے باعث فلم اگلے برس آسکر نامزدگیوں میں شامل کی جائےگی۔فلم میں سونم کپور نے مرکزی کردار نبھایاہے۔
 
 

شیئر: