Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

عالیہ اور رنویر برلن فلم فیسٹیول میں

بالی وڈ کی اداکارہ عالیہ بھٹ اوراداکار رنویر سنگھ نے حال ہی میں برلن فلم فیسٹیول میں شرکت کی جہاں فلم گلی بوائے پیش کی گئی ۔ اس موقع پر فلم کی ہدایتکارہ زویا اختر اور پروڈیوسر بھی موجود تھے۔
 

شیئر: