Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

”آئی پی ایل“ کیلئے شاہ رخ کا گیت

بالی وڈ اداکارشاہ رخ اداکاری کے بعد اب گلوکاری کرتے دکھائی دیں گے۔ رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان انڈین پریمیئر لیگ“آئی پی ایل“ کیلئے اپنی آواز میں گیت پیش کریں گے۔ معروف بالی وڈ موسیقار بپی لہری اس گیت کی دھن ترتیب دے رہے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ گیت ”ایوری بڈی جسٹ رن“ کے عنوان سے ہے۔واضح رہے کہ شاہ رخ خان نے ماضی کی فلم جوش کیلئے اپنی آواز میں پہلا گیت ریکارڈ کروایاتھا۔

 

شیئر: