Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

نورا فتحی نے 27 بہاریں دیکھ لیں

گزشتہ برس ایک آئٹم گیت” دلبر“ سے بالی وڈ میں شہرت سمیٹنے والی اداکارہ نورافتحی نے زندگی کی27 بہاریں دیکھ لیں۔نورا فتحی ان دنوں نئی فلم” اسٹریٹ ڈانسر“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ وہ ورون دھون اور شردھا کپور کےساتھ سینمااسکرین پر نظر آئیں گی۔
 

شیئر: