Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

ہالی وڈ فلم ”مس بالا“کی نمائش

    ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ تھرلر فلم مس بالا نمائش کیلئے پیش کردی گئی۔کیتھرین ہارڈوک کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایسی حسینہ کے گرد گھومتی ہے جو قتل کی ایک واردات کی عینی شاہد ہوتی ہے تاہم مجبوری میں اسے مافیا کا ساتھ دینا پڑتا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں گینا راڈرگز،اینتھونی میکے،میٹ لوریا،ایسلن ڈربز ،کرسٹینا روڈلو اور رکارڈو ابارکا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔
 

شیئر: