Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

سلمان ان، ریتک آوٹ

بالی وڈ اداکار سلمان خان اگلی فلم میں ریتک روشن کو آﺅٹ کرنےوالے ہیں۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریتک روشن کو روہت دھون نے اپنی فلم میں کاسٹ کیاتھا۔ اب خبر ہے کہ اس فلم میں ریتک روشن کی جگہ سلمان خان کام کرینگے۔سلمان خان ان دنوں ” بھارت“ میں کام کررہے ہیں۔ اس کے بعد وہ اگلی فلم پر کام شروع کرینگے۔

 

شیئر: